
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
February 27, 2025 at 06:28 PM
ڈئیر بزم اخوات کی کنواری عوام :
براہ کرم زوجی والی پوسٹ سے جلا نہ کریں!🙈😅
آپ کے لیے رمضان شریف آرہا ہے روز تہجد میں اپنے لیے دعا کریں اور 11 رمضان المبارک کا خاص وظیفہ شئیر کروں گی وہ لازما کیجیے گا ان شاءاللہ آگلے سال زوجی پوسٹ آپ کے لیے کارآمد ہونگی😎🤣
😂
❤️
👍
🤲
😢
😮
🙏
💍
😆
😫
258