Jobs Alert
Jobs Alert
February 17, 2025 at 04:41 PM
*`Affidavit For Honhaar Scholarship`* جو لوگ Honhaar سکالرشپ میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اپلائی کرتے وقت یہ والا Affidavit اپلوڈ کرنا ہے۔ *یہ کہاں سے بنے گا؟؟* آپ نے اپنے قریبی عدالت/کچہری چلے جانا ہے۔ وہاں اشٹام فروش بیٹھے ہوتے ہیں۔ ان کو کہنا ہے کہ 100 روپے والا اس طرح کا Affidavit بنا دیں۔ وہ آپ سے تقریباً دو اڑھائی سو روپے لے گا اور آپ کو 100 روپے کی مالیت کا affidavit بنا دے گا۔ جب وہ آپ کو affidavit بنا کر دے گا تو اس پر وہ آپ کا نام وغیرہ اور آپ کی دوسری معلومات درج کر دے گا۔۔ وہ عدالتی پرسن کی مہر اور دستخط وغیرہ بھی خود کروا کے دے گا۔۔ آپ کو جو affidavit ملے گا اس میں نیچے والے پورشن میں آپ نے witness میں کسی ٹیچر کو witness بنا لینا ہے۔ ٹیچر کا نام اور دستخط وغیرہ کروا لیں گے۔ *🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
Image from Jobs Alert: *`Affidavit For Honhaar Scholarship`*  جو لوگ Honhaar سکالرشپ میں اپلا...
👍 ❤️ 5

Comments