
Jobs Alert
February 18, 2025 at 02:19 PM
*`MATRIC ROLL NO SLIPS 2025`*
*لاہور بورڈ کی جانب سے میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے رولنمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔* ریگولر اُمیدواران اپنے ادارے سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ اُمیدواران ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ ڈاؤنلوڈ کریں۔ پنجاب کے دیگر بورڈز بھی میٹرک کی رولنمبر سلپس رواں ہفتے میں ہی جاری کر دیں گے۔
*🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

👍
1