
Jobs Alert
February 19, 2025 at 03:55 AM
📢 *`FGEI SLIPS FOR EST TEST UPLOADED`*
*فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن (FGEI) کی جانب سے ایلیمنٹری سکول ٹیچنگ کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔* ٹیسٹ 23 فروری بروز اتوار کو ہو گا۔ رول نمبر سلپ ڈاؤنن لوڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://induction.fgei.gov.pk/
*🔖 مزید ہر قسمی جابز اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaga7dW2UPBIMZbyB22b

👍
1