Jobs Alert
Jobs Alert
February 19, 2025 at 09:37 AM
*`LHV GAZETTE UPLOADED`* *لیڈی ہیلتھ وزٹر(LHV) کی گزٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ گزٹ میں اس ہر بچے کا نام ہے جس نے آپلائی کیا تھا۔ لیڈی ہیلتھ وزٹر کی فائنل میرٹ لسٹ کچھ دن تک لگے گی۔* لیڈی ہیلتھ وزٹر کا گزٹ ممکنہ طور پر موبائل سے اوپن نہیں ہوگا۔ لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر وغیرہ سے اوپن کر سکتے ہیں۔ https://nursing.phf.gop.pk/lhv-user-gazette
Image from Jobs Alert: *`LHV GAZETTE UPLOADED`*  *لیڈی ہیلتھ وزٹر(LHV) کی گزٹ لسٹ جاری کر دی ...

Comments