
Jobs Alert
February 20, 2025 at 06:21 AM
*`TURKEY SCHOLARSHIP DEADLINE`*
پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے ترکی کی جانب سے جو سکالرشپ آفر کی جا رہی ہے اس میں اپلائی کرنے کی آج اخری تاریخ ہے۔
اس سکالرشپ میں اپلائی کرنے کے لیے جن بچوں نے ہم سے رابطہ کیا تھا ان سب کی ایپلیکیشن مکمل کر کے ایپلیکیشن کی پی ڈی ایف انہیں سینڈ کر دی گئی ہے۔ سوائے(Rida & Fatima)
یہ دو سٹوڈنٹس جلد از جلد انباکس میں رابطہ کریں۔
*اگر کسی اور سٹوڈنٹ نے بھی ترکی سکالرشپ میں ہمارے ذریعے اپلائی کروانا ہے تو وہ بھی ان باکس میں رابطہ کر سکتا ہے۔*
👍
😂
❤️
7