
Jobs Alert
February 21, 2025 at 06:19 AM
🎯 *`TODAY LAST DATE REMINDER`* 🎗️
*آج (21 فروری 2025) بروز جمعہ وفاقی نظامت تعلیمیات اسلام آباد میں ٹیچرز کی آسامیوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔*
✅ اپلائی کرنے کیلئے گریجویشن کی تعلیم ہونا ضروری ہے۔ اس میں پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں۔ چالان فیس 500 روپے ہے۔
🖥️ *گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں: 03081498695*

👍
🙏
2