انوارِ عالم
انوارِ عالم
February 23, 2025 at 03:42 PM
«محبت کا علاج» #ذاتی_مطالعہ 177 *حماد الروایہ* سے پوچھا گیا محبت کیا ہے ؟ کہا `الحب شجرة أصلها الفكر `وعروقها الذكر ` وأغصانها السهر` محبت ایک درخت ہے اس کی جڑ محبوب کو سوچتے رہنا اس کا تنا محبوب کا ذکر کرنا اور اس کی ٹہنیاں راتوں کو جاگنا ہے {کنز الکتاب و منتخب الآداب للبونسی المتوفیٰ 601 ہجری} *بڑے پتے کی بات ہے* اور محبت کا علاج ہے `°جب کسی سے مانوسیت ہونے لگے تو اس کو سوچنا چھوڑ دیں°` •اس کا ذکر زبان پر ہرگز نہ لائیں کہ زبان سے نکلا لگی پھر واپس نہیں لوٹتا• ```اور کسی بھی بہانے رات کو دیر تک بیدار نہ رہیں``` *سوشل میڈیا پر ایسی صورتِ پیش آئے تو بلاک کریں ` ایسے شخص کے گروپ لیفٹ کریں` چینل ان فالو کریں* الغرض ہر جگہ سے کھرچ کھرچ کر اپنے دل و دماغ` فکر و خیال نیز موبائل سے باہر کریں اور سکون پائیں الله رب العالمین نے یہ زندگی آپ کو دی ہے `کسی دوسرے شخص کے لیئے اس زندگی کو کباڑ نہ بنائیں` ✍️ #سیدمہتاب_عالم
Image from انوارِ عالم: «محبت کا علاج»  <a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer...
❤️ 👍 💯 😢 👌 🙏 🫀 ❤‍🩹 160

Comments