
انوارِ عالم
February 28, 2025 at 03:52 PM
`آپ کی پہچان بطور مسلم ہو پائے گی ؟`
#ذاتی_مطالعہ 178
*سیدی مالک بن دینار* کا فرمان ہے
`مثل المؤمن مثل اللُّؤلؤة أينما كانت حسنها معها`
مومن موتی کی طرح ہوتا ہے ` موتی جہاں بھی اس کا حسن اس کے ساتھ ساتھ ہوتا ہے
{حليـة الأولياء }
*مومن کے چہرے پر ایمان کا نور ہوتا ہے*
`فطرت کا نور [داڑھی] ہوتا ہے کہ اسلام کا نور داڑھی ہے`
حیاء کا نور ہوتا ہے کہ مومن فحش گو " بے حیاء نہیں ہوتا
*بدقسمتی تو دیکھیں*
آج کے مسلم اور غیر مسلم کو ایک جگہ جمع کر دیں پہچان مشکل ہو جائے گی
جن مسلمانوں کی پہچان آج دنیا میں نہیں ہوتی کل قیامت میں وہ الله قہار و جبار کے اس دل دہلا دینے والے حکم پر کفار سے الگ کیسے ہوں گے ؟
وَ امْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّهَا الْمُجْرِمُوْنَ
اے مجرمو! آج الگ الگ ہو جاؤ
*کیسے ثابت کر سکیں گے کہ ہم مجرم نہیں ہیں ؟*
✍️ #سیدمہتاب_عالم

😢
❤️
🙏
😭
👍
🥹
🥀
🥺
♥️
❤🩹
85