Ali Infoz
Ali Infoz
February 17, 2025 at 05:42 PM
کل یعنی 18 فروری بوقت 11 بجے صبح کو ایٹا کھلی کچہری منعقد ہوگی لہذا ایٹا فیس بک لائیو کمنٹس سیکشن میں یہ سوالات/شکایات/تجاویز ایٹا اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کے نوٹس میں لائے : Follow 👉 Ali Infoz 1) مختلف ٹیچنگ کیڈرز پیپر کمپوزیشن/ سلیبس کو ریوائز کے حوالے سے. 2) ایٹا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا دورانیہ 60 منٹ سے بڑھا کر 90 منٹ کرنا. 3) کمیشن سے جلد از جلد NOC لے کر ایس ایس ٹی کی بھرتی ایٹا پر کی جائے کیونکہ کمیشن پر کرنے سے وقت زیادہ لگے گا. 4) پروفیشنل ڈگری PTC, CT کیلئے مارکس مختص کرنا. اپکا ایڈمن : علی انفوز Ali Infoz
Image from Ali Infoz: کل یعنی 18 فروری بوقت 11 بجے صبح کو ایٹا کھلی کچہری منعقد ہوگی لہذا ای...
👍 ❤️ 😂 😏 37

Comments