
Ali Infoz
February 18, 2025 at 02:36 PM
مختلف ٹیچنگ کیڈر ٹیسٹ دو مرحلوں میں منعقد ہونگے.پہلے مرحلے میں اسکریننگ ٹیسٹ (پیپر بیسڈ) دورانیہ 90 منٹ جبکہ دوسرے مرحلے میں کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ منعقد ہوگا جس کیلئے دورانیہ 60 منٹ ہوگا.دونوں ٹیسٹ کیلئے پاسنگ مارکس 50 اور ایک ہی سیلبس سے دونوں ٹیسٹ آئے گے.بذریعہ کمپیوٹر ٹیسٹ دینے کا طریقہ جانئے :👇
https://youtu.be/a4iQQ95CqmE
❤️
👍
😢
😮
11