Ali Infoz
Ali Infoz
February 27, 2025 at 04:34 AM
آگر آپ مختلف ٹیچنگ کیڈرز پوسٹس کیلئے تیاری کررہے ہیں تو درجہ ذیل لنکس کے ذریعے یہ ویڈیوز ضرور دیکھیں. کیونکہ اس میں ہم نے آنے والے ایٹا ٹیسٹ کیلئے اہم ٹاپکس اور سوالات بتائے ہیں جبکہ اس کیساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ ایٹا گورنمنٹ بکس کے کونسے ٹاپکس اور کہا کہا سے سوالات لیتے ہیں. باقاعدہ ان سوالات کا بکس میں حوالہ بھی دکھایا ہے کہ ایٹا نے کہا کہا سے یہ سوالات لئے ہیں. امید ہے ان ویڈیوز کو دیکھ کر اپکو سٹڈی میں بہت مدد ملے گی.. 👉English Important Topics : https://youtu.be/lTAY3csqU1M 👉Maths Important Topics : https://youtu.be/tgsZjzAb1xU 👉Science Important Topics : https://youtu.be/q5qPqd1k6Lg 👉Social Studies Important Topics : https://youtu.be/CwzZxVxz6ZA 👉Urdu, Islamiat and Pedagogy Important Topics MCQS: https://youtu.be/2xyjArzXNSo 👉How to Study for ETEA Tests: https://youtu.be/5Fp3vykSagw
❤️ 👍 😐 😘 🤍 🤲 35

Comments