حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
February 20, 2025 at 02:52 PM
وہ دن بھی کتنے خوب ہونگیں❤‍🔥 جب مدینہ شریف میں قیام ہوگا درِ اقدس پر حاضر ہوکر بقیعِ پاک کا سوال کررہے ہونگیں🥹 کاشش کوئ آشنا دیکھ کر کہے بطرزِ تعجب💧 *کے تو اور مدینے میں۔۔؟؟؟🥺🥹* آہ مدینة الرسولﷺ!!🥹💦❤‍🔥
❤️ 😢 😭 🥹 🙏 🤲 ♥️ 👍 🫀 ❤‍🩹 186

Comments