VOA Urdu
February 28, 2025 at 09:43 AM
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد کے اندر دھماکہ ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر نوشہرہ عبدالرشید کے مطابق دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئی ہیں۔ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
https://www.facebook.com/VOAUrdu/posts/pfbid05LNiwyuYCAX9LMb6gvE6QyKv8fTekTxBux8cg7DfLJ291kCzZuRvxw48L1mgn2JJl
😢
😂
😭
🙏
🇵🇰
👍
💔
😮
😴
🥹
60