
VOA Urdu
February 28, 2025 at 12:28 PM
مولانا حامد الحق مولانا سمیع الحق کے بڑے بیٹے اور مولانا عبدالحق کے پوتے تھے ۔ وہ 1968 میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم آبائی گاوں اکوڑہ خٹک کے گورنمنٹ ہائی اسکول سے حاصل کی۔
مولانا حامد الحق کے بارے میں مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں👇
https://www.urduvoa.com/a/who-was-hamid-ul-haq-haqqani-28feb2025/7991371.html
😢
❤️
👍
😭
🇵🇰
🙏
🤲
62