VOA Urdu
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 28, 2025 at 02:25 PM
                               
                            
                        
                            یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا (یو ایس اے جی ایم) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ صحافت سے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والی کیری لیک ایجنسی میں بطور خصوصی ایڈوائزر ذمے داریاں سنبھالیں گی۔
تیس سالہ صحافتی تجربہ رکھنے والی کیری لیک کے بارے میں صدر ٹرمپ نے گزشتہ برس دسمبر میں کہا تھا کہ وہ اُنہیں وائس آف امریکہ کی سربراہی سونپیں گے۔
https://www.urduvoa.com/a/usagm-announces-kari-lake-as-special-adviser-28feb2025/7991248.html
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇰
                                        
                                    
                                    
                                        10