VOA Urdu

VOA Urdu

63.0K subscribers

Verified Channel
VOA Urdu
VOA Urdu
February 28, 2025 at 07:19 PM
امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم آٹھ پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے دوران پاکستان ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد کی یہ پہلی کھیپ ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بڑے آپریشن کا وعدہ کیا تھا۔ وائٹ ہاوٴس کا کہنا ہے کہ صدر، امریکہ کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈی پورٹیشن آپریشن کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Image from VOA Urdu: امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم آٹھ پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گی...
❤️ 😂 🇵🇰 🌹 😮 👍 😢 🤣 🫏 18

Comments