
VOA Urdu
February 28, 2025 at 07:23 PM
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر زیلنسکی کے ساتھ ان کی وائٹ ہاوس میں ملاقات بامقصد رہی
تاہم ان کے بقول وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اگر امریکہ یوکرین کے ساتھ شامل حال رہتا ہے تو زیلنسکی امن کے لیے تیار نہیں ہیں۔
مزید پڑھیے: https://www.urduvoa.com/a/7991601.html

😂
👍
❤️
🖕
🇵🇰
💋
💩
🖐
😮
31