رب سے جڑنے کا سفر
رب سے جڑنے کا سفر
March 1, 2025 at 02:28 AM
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (٧٢٨هـ) فرماتے ہیں : ’’آپ دیکھیں گے کہ علم و دین کے تمام ائمہ جیسے مالک، اوزاعی، ثوری، ابو حنیفہ، شافعی، احمد بن حنبل، اسحاق بن راہویہ، اور اسی طرح فضیل، ابو سلیمان، معروف کرخی رحمہم اللہ اور ان جیسے دیگر لوگ، سب اس بات کا صراحت کے ساتھ اقرار کرتے ہیں کہ ان کے علم کا سب سے بہترین حصہ وہ ہے جس میں وہ صحابہ کے علم کی پیروی کرتے ہیں، اور ان کے عمل کا سب سے بہترین حصہ وہ ہے جس میں وہ صحابہ کے عمل کی اقتداء کرتے ہیں، اور وہ صحابہ کو ہر فضیلت اور منقبت میں اپنے سے برتر سمجھتے ہیں۔‘‘ (شرح العقيدة الأصفهانية، صـ ١٨٠)
❤️ 👍 ♥️ 💓 💬 20

Comments