
AAQIL '𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫'
February 21, 2025 at 02:49 PM
رنگین رسـالے نہیں، قــرآن سنبھالو
میدان میں لڑنا ہےتوایمان سنبھالو
بزدل ہو، تو لشکرسےنکل جاؤہمارے
اور مرد مجاہدہو،تو میدان سنبھالو

❤️
👍
👌
👏
♥️
⚔️
✒️
💯
🔥
😎
110