📚(القلم) Al_QALAM
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 28, 2025 at 03:36 AM
                               
                            
                        
                            *جب آپ بدترین حالات میں ہوں تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے...؟* 
*دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ پر رحم کرتا ہے...؟*
 *اور آپ کے لئے ستر عذر تلاش کرتا ہے...*
*جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کو تلاش کرتا ہے...؟*
*اور آپ کے قریب رہنا چاہتا ہے...؟*
*جب آپ بجھے ہوئے ہوں تو دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ کی توانائی بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے ؟*
*اور آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لاتا ہے*
*محبت اسی وقت ظاہر ہوتی ہے جب ہم مشکل اور کمزوری کے لمحات میں ہوں*
https://whatsapp.com/channel/0029Va45jxODTkK5eGVBGJ0l
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            ♥️
                                        
                                    
                                        
                                            💖
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🥰
                                        
                                    
                                    
                                        45