Naat Academy - نعت اکیڈمی
Naat Academy - نعت اکیڈمی
March 1, 2025 at 06:35 AM
*جنتی دروازہ* *روزہ داروں کے لیے* *نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "بے شک جنت میں ایک دروازہ ہے جسے 'رَیَّان' کہا جاتا ہے، قیامت کے دن اس میں سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے، ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہوگا۔ کہا جائے گا: 'روزہ دار کہاں ہیں؟' تو وہ اس میں داخل ہو جائیں گے، اور جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ دروازہ بند کر دیا جائے گا، پھر اس میں سے کوئی داخل نہیں ہوگا۔* *(صحیح البخاری: 1896)*
❤️ 20

Comments