
Naat Academy - نعت اکیڈمی
March 1, 2025 at 12:21 PM
🌙اے ماہِ رمضان اے رب کے مہمان تیرا آنا مبارک ہو
آپ سب کو میری جانب سے ماہِ رمضان کریم مبارک ہو
رب تعالی کی بارگاہ میں شکر گزار ہیں کہ اس نے ایک بار پھر صحت وعافیت کے ساتھ ہمیں ماہِ رمضان عطا کیا، اللہ کریم اس ماہِ مبارک میں ہم سب پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے، ہماری عبادتوں میں اخلاص عطا فرمائے، ماہِ رمضان المبارک کے صدقے میں ہمارے مریضوں کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا، فرمائے
یا اللہ عزوجل ہم سب کو اس ماہ میں بھی پورے اخلاص اور محبت کے ساتھ خدمتِ نعت کی توفیق عطا فرما
آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین علیہ افضل الصلاۃ والسلام والتحیۃ والثناء والتسلیم وعلٰی آلہٖ وصحبہٖ اجمعین 🤲🌹
نعت اکیڈمی کے لیے خصوصی دعاؤں کی گزارش
طالب دعا محمد اویس رضوی صدیقی
https://www.naatacademy.com/WhatsApp

❤️
8