
📡مــیانوالــی نیـوز📡
February 25, 2025 at 03:34 PM
الحمدللہ!
کمرمشانی کے سپوت عامر حیات خان کو پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد! یہ ترقی ان کی انتھک محنت، قابلیت اور ملک و قوم کے لیے بے لوث خدمات کا اعتراف ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ عامر حیات خان اسی طرح ملک و قوم کی خدمت کرتے رہیں اور مزید کامیابیاں حاصل کریں۔
#کمرمشانی_کا_فخر
#لیفٹیننٹ_کرنل_عامر_حیات_خان
#پاک_فوج

❤️
👍
😢
30