
📡Mianwali News📡
February 28, 2025 at 10:42 AM
جابز الرٹ۔
پنجاب میں مرد/خواتین کے لیے ملازمتوں کی بڑی تعداد:-
اضلاع مینیجر: 41 آسامیاں
شمار کنندہ: 10606 آسامیاں.
🚨 *کل آخری تاریخ ہے*🚨
اربن یونٹ میں
اہلیت کے معیار کے مطابق امیدواروں کا انتخاب ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد کیا جائے گا اور انتخاب کے بعد درخواست دہندگان کو اچھی تنخواہ کے پیکیج اور دیگر سہولیات کی پیشکش کی جائے گی۔ ٹیسٹ/ انٹرویو کی تاریخیں امیدواروں کو بتا دی جائیں گی۔
تعلیم: بی اے، بی ایس سی
آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ: 1 مارچ 2025
For OnlineApply Contact Our What's App:
03013935141
