
دستکِ دل💘👀💫
February 17, 2025 at 07:56 PM
میں روز خودکشی کا گماں پالے خیال کو اک اذیت دیتا ہوں اور غم کا پیکر بنے چھت پر سوچتا ہوں کہ اُس آخری اذیت کو کیسے برداشت کروں گا جب ہاتھ سے نس کٹ رہی ہوگی یا چھت سے چلتا پھنکا روک دیا جائیگا یا کسی پہاڑ نما طور سے چھلانگ لگا دی جائی گی میں ہر چیز کو سوچتے ہووے اپنی سگریٹ سُلگاتا ہوں اور وہی خُد کی نئی تخلیق کرتا ہوں چند لمحہ تو لگتا ہے میں وہی ہوں جو ماں کی گود میں اُن کا پلوں لئیے کھیل رہا ہے اور کبھی لگتا ہے ابا کا ہاتھ تھامے سینہ بہ سینہ چل رہا ہے پر افسوس جس طرح شام کو سورج ڈھل رہا ہوتا ہے میری اداسیاں مجھے اُسی خودکشی کے مقام پر لا کھڑا کرتی ہیں 💔🥲
❤️
😢
😮
🙏
13