اطفالُ البرہان
February 20, 2025 at 02:02 AM
پیارے بچو، کیا آپ نے رمضان المبارک کی پلاننگ کر لی کہ کس طرح خشوع و خضوع کے ساتھ رمضان المبارک گزارنا ہے ( بازار کے کام ماہ رمضان سے پہلے کرنے کی پلاننگ ۔ عبادات ، معمولات اور تلاوت قرآن کی ترتیب وغیرہ)
❤️
👍
🤲
3