اَطفالُ البرہان
اَطفالُ البرہان
February 26, 2025 at 03:12 PM
📢📢 اطفال البرہان ٹیم رجسٹریشن 💐💐 💠 کیا آپ جانتے ہیں امت مسلمہ کو اس وقت درپیش سب سے بڑا مسئلہ دین سے دوری ہے؟ 🔭 دین سے دوری کا بیج بچپن سے ہی بویا جاتا ہے اور اغیار کی ہماری نسلوں پر انکے جسمانی، زہنی اور فکری استحصال کی محنت بچپن سے ہی شروع ہو جاتی ہے جس کے باعث آج کا نوجوان فکری اضطراب اور نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہے۔ 📣📣 اگر وقت کے اس اہم کام اور عبادت میں آپ اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں اور بچپن سے ہی بچوں کے دلوں میں اللہ کی عظمت، رسول اللہﷺ کی محبت اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین سے تعلق کا بیج بونا چاہتے ہیں تو اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لئے "اطفال البرہان نوشہرہ" کی ٹیم میں شامل ہوں اور ہفتے میں کچھ گھنٹے اطفال البرھان کے ساتھ دین کی خدمت کر کے بڑے کار خیر اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔ 🌍 اس وقت نوشہرہ میں مربی اور ٹیم/مجلس کی مختلف ذمہ داریوں کے لئے رجسٹریشن جاری ہے، فکر مند حضرات جوائن کریں 👇 📲 لنک پر اپلائی کریں https://albn.org/joinatfal اپلائی بذریعہ فون اس نمبر پر کی کا سکتی ہے: 0335 9257757 0310 9798597 رجسٹریشن ڈیڈ لائن: یکم مارچ 2025
Image from اَطفالُ البرہان: 📢📢 اطفال البرہان ٹیم رجسٹریشن 💐💐  💠 کیا آپ جانتے ہیں امت مسلمہ ک...
❤️ ♥️ 👍 13

Comments