اطفالُ البرہان
March 1, 2025 at 10:42 AM
پیارے بچو، *اطفال البرہان رمضان پلانر* اوپر شیئر کر دیا گیا ہے۔💐👆🏻
👈ابھی اس کے کلر پرنٹ لے لیں۔ گھر میں سامنے چسپاں کر لیں۔🌺
👈 کل سے روزانہ اپنے معمولات ٹک ✅ کریں۔اور پورے ہفتے کے معمولات کی تصویر بنا کر اپنے مربی سے ضرور شیئر کریں۔💫
👈 پیارے بچو، رمضان المبارک اللہ تعالی کو راضی کرنے اور جنت کمانے کا بہترین موقع ہے۔ پانچ وقت باجماعت نماز، تلاوت قران، والدین کی فرمانبرداری، صدقہ، دعا اور شکر گزاری کے ذریعے سے ہم اللہ تعالی کو راضی کر سکتے ہیں۔😇🤲🏻
مسنون اذکار:
لا اله الا الله،
استغفر الله،
سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر
اور درود شریف
*نوٹ:* اوپر شئیر کردہ پلانر میں سحر اور افطار کا وقت اسلام اباد، راولپنڈی کا ہے۔ دیگر شہروں کے سحر و افطار کے وقت والے پلانر کے لیے اپنے مربی سے رابطہ کریں۔
جزاکم اللہ خیرا 🤲🏻
❤️
💚
🤲
9