Professional Guiding Society, Pakistan
Professional Guiding Society, Pakistan
March 1, 2025 at 01:01 PM
SCHOOL TEACHING INTERNEES (STI) JOBS 2025 UPDATE ABOUT MERIT LISTS DETAILS *ایس ٹی آئی (STI) پروگرام کی پالیسی کے مطابق، جن امیدواران نے اسکول ٹیچر انٹرنشپ (STI) کے لیے درخواستیں دی تھیں، ان میں سے ان امیدواران کو ترجیح دی گئی ہے جو متعلقہ ڈگری کے ساتھ اسی گاؤں، موزا، وارڈ، یا یونین کونسل میں رہتے ہیں جہاں ہائرنگ اسکول واقع ہے۔* فی الحال جو اپڈیٹس سامنے آئے ہیں، ان میں دیکھا گیا ہے کہ جو امیدوار اسی گاؤں یا یونین کونسل سے تعلق رکھتے ہیں جہاں اسکول واقع ہے، ان کے سامنے "Same" لکھا ہوا ہے۔ جبکہ جو امیدوار قریبی علاقوں (نیبرنگ) سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے سامنے "Neighboring" لکھا ہوا ہے۔ اس صورت حال کے پیش نظر، تقریباً 90% امکان ہے کہ فائنل سلیکشن لسٹ میں وہی امیدوار شامل ہوں گے جو پہلے یا دوسرے نمبر پر ہوں گے، اور انہی کے آرڈر جاری کیے جائیں گے۔ کیونکہ یہ قوی امکان ہے کہ متعلقہ سکول نے بھی انھی فرسٹ اور سیکنڈ (اگر ایک سیٹ ہے تو فرسٹ، اگر دو ہیں تو فرسٹ اور سیکنڈ) کو پریفر کیا ہوگا۔ فی الحال، مزید اپڈیٹس کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ، جلد ہی مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔ براہ کرم، صبر کریں اور باقاعدگی سے اپنی درخواست کا اسٹیٹس چیک کرتے رہیں۔ *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VaOiniZ6xCSO8FJwXc2Z #admisson 2024 #pgs #pgs_pakistan #pgsofficials #professional_guiding Society

Comments