Learning with G Mart
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 18, 2025 at 04:40 PM
                               
                            
                        
                            کسی عقلمند سے پوچھا گیا:
"آپ شعور کے اس درجے تک کیسے پہنچے؟ آپ نے کون سی کتابیں پڑھی ہیں؟"
اس نے جواب دیا:
"میں نے پچاس طعنے سہے، ستر جھگڑے برداشت کیے اور کئی بحرانوں کا سامنا کیا۔
اپنوں کی نظروں میں دغا دیکھی، تو احتیاط کرنا سیکھ لیا۔
جن سے محبت کی، ان کی آنکھوں میں ظلم دیکھا، تو خاموش رہنا سیکھ لیا۔
قریبی دوستوں سے دھوکہ کھایا، تو جدائی کو قبول کرنا سیکھ لیا۔
بہت سے اپنوں کو دفنایا اور یہ جانا کہ محبت کو زندہ رکھنا چاہیے۔
اگر دنیا کو سمجھنا ہے تو یہ واحد کتاب ہے جس کا کوئی اختتام نہیں۔ اور میں جانتا ہوں کہ زندگی کے سبق مفت نہیں ملتے۔"
...کاپیڈ.
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        15