
Learning with G Mart
February 26, 2025 at 10:44 AM
زندگی میں مشکلات پریشانیاں آتی رہتی ہیں
ان پریشانیوں میں آپ کو اپنے خیر خواہوں اور اپنے دشمنوں کا پتہ چل جاتا ہے
کون آپ کے ساتھ کھڑا اور کون صرف کھڑے ہونے کا سرامک کر رہا ہے
برا وقت آپ کے اچھے دوستوں سے پردہ اٹھاتا ہے
اس لیے پریشان نہ ہوں بلکہ شکر ادا کریں کہ آپ کو اپنے پرائے میں فرق وقت سے پتہ چل گیا ہے
غفران محمود
#ghufran
❤️
👍
12