Learning with G Mart
Learning with G Mart
February 27, 2025 at 09:12 AM
انسان کی پہچان اس کا کردار ہوتا ہے ورنہ ایک نام کے کئی لوگ ہوتے ہیں آپ کو دوسروں سے مختلف بنانے والی چیز آپ کی اخلاقیات آپ کا برتاؤ ہوتا ہے اسے بہتر بنائیں گے تو آپ کا نام یاد رکھا جائے گا غفران محمود #ghufran
❤️ 👌 👍 12

Comments