Khanqah Zakaria | خانقاہ زکریا
February 28, 2025 at 05:57 PM
*دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک | 28,فروری 2025*
*حضرت مولانا حامد الحق شہید رحمہ اللہ کی تعزیت کیلئے امیر جمعیت علماءاسلام اسلام آباد حضرت مفتی محمداویس عزیز صاحب کی حضرت مولانا پیر ابوبکر عزیز صاحب کے ہمراہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ آمد۔*
*خاندان عزیز، اکابرین خانقاہ دارالعلوم زکریا اسلام آباد اور جے یو آئی اسلام آباد کی جانب سے خاندانِ حقانی اور اکابرین حقانیہ سے اظہارتعزیت، بیان اور دعا۔*
❤️
😢
👍
21