
Ktv Official (ختم نبوت ٹی وی )
February 25, 2025 at 01:29 PM
*کے ٹی وی کے فلاحی ادارے خاتم النبیین فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کی جانب سے لاہور میں مستحق افراد میں رمضان راشن پیکج کی تقسیم*
*رمضان راشن پیکج کی تقسیم سینئر میڈیا پرسن ڈاکٹر حسن رانا صاحب نے کی۔*
*Ktv Update*
25/2/25
YouTube.com/ktvofficial

❤️
👍
21