
🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
February 25, 2025 at 08:10 AM
ایک بھینس گھبرائی ہوئی جنگل میں بھاگی جارہی تھی
ایک چوہے نے پوچھا ،کیا ہوا بہن؟ کہاں بھاگے جارہی ہو؟
بھینس...! جنگل میں پولیس،ہاتھی پکڑنے آئی ہوئی ہے...چوہا...! پر تم کیوں بھاگ رہی ہو؟تم تو ہاتھی نہیں...!
بھینس...! یہ پاکستان ہے میاں...! پکڑے گئے تو کئی سال عدالت میں یہ ثابت کرنے میں لگ جائیں گے...کہ میں ہاتھی نہیں بھینس ہوں...!
یہ سن کر چوہے نے بھی دوڑ لگا دی او تیری...!!!😂🤣🤣
😂
👍
😮
❤️
🙏
75