
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 18, 2025 at 06:53 PM
*کان کے امراض کے لئے*
فوائد: پیپ درد وغیرہ کان کے اکثر عوارض میں مفید ہے
نسخه_ھوالشافی
تلوں کا تیل 250 گرام
رتن جوت 20 گرام
دیسی لہسن 10 دانے
ترکیب تیاری:
لہسن کو دو دو تین تین ٹکڑے کرکے کاٹ کر اور رتن جوت کو توڑ کر تیل میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ جب لہسن جل جائے تو اتار دیں ٹھنڈا ہونے پر باریک صاف کپڑے سے احتیاط سے چھان لیں تاکہ رتن جوت کا باریک کچرا تیل میں شامل نہ ہو۔۔۔
بڑی بوتل میں ڈال کر محفوظ رکھیں۔۔۔ دو تین دن بعد چھوٹے ڈراپر بھر لیں۔۔
مقدار استعمال: دو سے تین قطرے
۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا

❤️
👍
🙏
8