جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 22, 2025 at 12:24 PM
*معدے،جگر کی گرمی کے ستائے نوجوانوں کیلئے* #نسخه_ھوالشافی- ۔۔چھلکا اسبغول 50 گرام۔ تخم ریحان 50 گرام گوند کتیرا۔50 گرام۔ کوزہ مصری۔100 گرام ۔ان سب ادویات کو ہلکا کوٹ کر مکس کر لیں۔ یہ یاد رہے اسکو گرینڈر مشین میں بلکل نھیں پیسنا حمام دستہ میں باریک کرنا ہے۔ *مقدار خوراک۔۔۔۔ 10گرام آدھا کلو دودھ گائے میں رات کو بھگو لیں ۔صبح کھیر سی بنی ہو گی ۔یہ کھیر بھی کھائیں۔ 1 گھنٹے بعد ناشتہ کر لینا ہے ۔۔ فواید۔۔گرمی کے ستائے نوجوانوں کے لیے یہ نسخہ انتہائی شاندار ہے ۔ جگر کی گرمی کو دور کرتا ہے ۔معدے کی گرمی کی وجہ سے بھوک میں کمی میں یہ نسخہ اچھا کام کرتا ہے۔ جگر کی طبعی حرارت کے بڑھنے کی وجہ سے خون کی کمی کو دور کر کے چہرہ کے کیل مہاسے دانوں سے نجاعت دیتا ہے۔بوجہ جگر کی طبعی حرارت کا بڑھنے کی وجہ سے مادہ منویہ کا پتلہ پن ۔ہاتھ پاوّں کی جلن۔ ہیپاٹائٹس۔ پیشاب کا انتہائ پیلا آنا جل کر آنا میں مجرب ہے۔ نوٹ-*- یہ نسخہ صفراوی مزاج کے حامل افراد کے لیے ہے ۔جنکا مزاج دموی و اعصابی ہو وہ یہ نسخہ اپنے معالج سے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں۔ *❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣* ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے آپ کا نام ولدیت علمی قابلیت شہر کا نام نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں Whatsapp +923013913970 ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
👍 ❤️ 7

Comments