جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 25, 2025 at 06:04 PM
#آپ بواسیر سے کیسے بچ سکتے ہیں. .. بواسیر سے مراد مقعد کے مقام پر پیدا ہونے والا وہ بدگوشت ہےجس میں درد خارش اور خون کا اخراج ہوتا ہے ابتدائی ورم کی حالت بواسیر بادی کہلاتی ہے اور جب ان مسوں سے خون آنا شروع ہو جائے تو اس کو خونی بواسیر کہتے ہیں #علامات...قبض پیٹ کے کیڑے زیادہ تر بیٹهنے کا کام کرنا لسی دہی مچهلی گوشت کباب شراب کثرت جماع امساکی ادویات کا بکثرت استعمال خواتین میں ایام حمل معدہ کی ورم سوزش فاسٹ فوڈ چٹ پٹی اغذیہ سوہن حلوہ برائیلر کا استعمال قبض کشا ادویات کا مسلسل استعمال دافع درد ادویات کا بے دریغ استعمال #نوٹ...اس مرض کا مادہ خون میں ہوتا ہے جو مقام مقعد پر ظاہر ہوتا ہے اور آپریشن سے مسے کٹوا دینے کے باوجود یہ مرض دوبارہ ہو جایا کرتا ہے احتیاط. ..کوشش کی جائے کہ مرض کو ہونے سے پہلے ہی روکا جائے اپنے مزاج اور اسکے مطابق غذا کا استعمال آپ کو اس موذی مرض سے بچا سکتا ہے اس کے لیے آپ #طب صابر کے معالجین سے مدد لیں کم کهائیں اور بهوک لگنے پر ہی کهائیں بناسپتی گهی کو چهوڑ دیں چائنا چکی کا آٹا استعمال نہ کریں ہوٹلنگ سے پرہیز امساکی ادویات کی بجائے علاج کو ترجیح دیں قبض کی صورت میں روغن زیتون یا بادام روغن یا پھر کیسٹر ائل سے مدد لیں #علاج.... مرض کی صورت میں جلدبازی نہ کریں فوری نتائج والی ادویات کے لیے معالج کو مجبور مت کریں سرخ مرچ کی جگہ کالی مرچ چائنا چکی کی بجائے پتهر والی چکی کا اٹا بناسپتی کی بجائے دیسی گھی یا روغن زیتون گوشت کی جگہ سبزیاں آک کے پهول 2عدد نہار منہ کم از کم دو ماہ تک کهانا بواسیر کا بہترین علاج ہے مولی کو خشک کرکے سفوف کرلیں 3حصہ سفوف میں ایک حصہ کالی مرچ کا سفوف کرلیں2چمچ ہمراہ شربت انجبارکے ساتھ اور مکمل علاج کےلئے اپنے معالج سے ہی رجوع فرمائیں ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے آپ کا نام ولدیت علمی قابلیت شہر کا نام نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں Whatsapp +923013913970 ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
❤️ 👍 6

Comments