
تخیلاتِ زندگی ✨💝💐
March 1, 2025 at 11:48 AM
میرے محبوب ،
میری جان سے پیارے محبوب ،
تُم جب بھی مُجھے یاد کرو ،
اِطمینان بھرے لہّجے میں اِس یقین کے ساتھ مُسکرانا کہ میں تُمہیں سانس در سانس جی رہا ہوں_!🖤
❤️
♥️
👍
🤍
11