
تخیلاتِ زندگی ✨💝💐
March 1, 2025 at 11:49 AM
ممکن ہے
یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے !
ممکن ہے یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے،
وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے...ان شاء اللّٰہ !🫀🦋🌻
*اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ...*
❤️
🤲
♥️
🙏
20