♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
February 28, 2025 at 05:46 AM
*‏🚨سپریم کورٹ 🚨* *9 اور 10 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت* *پراسیکیوٹر جزل پنجاب عدالت میں پیش* *عالیہ حمزہ اور شہریار آفریدی و دیگر کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت* *پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا* *رپورٹس کے لیے کچھ وقت درکار ہے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب* *عدالت نے کیس سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی* *چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی* *ضمانت منسوخی کی اپیلیں پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کی گئی تھیں*
🖐 1

Comments