Jamaat-e-Islami Hind Updates
Jamaat-e-Islami Hind Updates
February 18, 2025 at 04:29 PM
زادراه "روزہ سے ہمارا یہ یقین بھی راسخ ہوتا ہے کہ جن حقیقتوں کی خبر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے ، جو مادی و حسی نہیں ہیں ، وہ بھوک، پیاس اور جنسی مادی حقیقتوں سے کہیں زیادہ بالا ، پیش بہا اور لذیذ ہیں۔ ہم صرف روٹی سے نہیں جیتے اعلیٰ اخلاقی مقاصد زندگی کے لیے ناگزیر ہیں۔ " استقبال رمضان ، صفحه ۱۹ خرم مراد رحمۃ اللہ علیہ
Image from Jamaat-e-Islami Hind Updates: زادراه   "روزہ سے ہمارا یہ یقین بھی راسخ ہوتا ہے کہ جن حقیقتوں کی خبر ...
❤️ 👍 🇵🇸 💐 🤍 41

Comments