BISE HYDERABAD
BISE HYDERABAD
February 23, 2025 at 09:06 AM
اہم تعلیمی اپڈیٹ یہی توقع کی جا رہی ہے کہ میٹرک کے امتحانات 15 مارچ کے بجائے 15 اپریل سے اور انٹر کے امتحانات 15 اپریل کے بجائے 15 مئی سے ہوں گے کیونکہ بورڈ کی ٹیم پہلے ہی وزیر تعلیم سے اس معاملے پر گفتگو کر چکی تھی۔ ان شاء اللہ یہی تاریخیں باضابطہ طور پر اعلان کی جائیں گی اب سب کی نظریں پیر کے دن ہونے والے فیصلے پر ہیں!
👍 ❤️ 😢 😂 🙏 52

Comments