
BISE HYDERABAD
8.3K subscribers
About BISE HYDERABAD
This Channel is about Updates of BISE HYDERABAD , Channel , Jobs updates and more . Thanks ! Follow the BISE HYDERABAD channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaSu8I06RGJNHB6sjO0I
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد (BISE) کے تحت عملی امتحانات ( Practical Exams) Centre list Hyd Distt. 27 May 2025 کی جاری کردی ھے۔ ۔ 10 جون 2025 تک رزلٹ لازمی بورڈ میں جمع کروانا ھے۔ تمام طلبہ اپنے پریکٹیکل کا شیڈول اپنے کالج سے وقت پر حاصل کریں۔


سندھ حکومت کا 28 مئی کو یومِ تکبیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان #Youm_e_Takbeer #publicholiday


السلام علیکم اَلْحَمْدُلِلّٰه تمام کالجز نوٹ کریں۔ کلاس فرسٹ ائیر اور انٹر کے پریکٹیکل امتحان 27 مئی سے شروع ھورھے ہیں۔تمام کالجز پریکٹیکل امتحان کا میٹریل ایگزمنیشن اسٹور تعلیمی بورڈ حیدرآباد سے اتھارٹی لیٹر دے کر وصول کرسکتے ہیں۔لیٹر پر فرسٹ ائیر اور انٹر کے اسٹوڈینٹس کی تعداد لازمی لکھ کر لائیں۔ پریکٹیکل امتحان کے لئے ایوارڈ لسٹ اور سگنیچر شیٹ پورٹل سے ڈاون لوڈ کرنی ھے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد (BISE) کے تحت عملی امتحانات (Practical Exams) 27 May 2025 سینٹرز لسٹ ڈسٹرکٹ ٹھٹہ۔سجاول کی جاری کردی ھے۔ ۔ 10 جون 2025 تک رزلٹ لازمی بورڈ میں جمع کروانا ھے۔ تمام طلبہ اپنے پریکٹیکل کا شیڈول اپنے کالج سے وقت پر حاصل کریں۔
