
BISE HYDERABAD
March 1, 2025 at 05:12 AM
میرپورخاص تعلیمی بورڈ چیئرمین کے لیے ریٹائرڈ صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری منصور راجپوت کی سفارش
سکھر تعلیمی بورڈ چیئرمین کے لیے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے پروفیسر زاہد حسین چنڑ کا نام تجویز
حیدرآباد تعلیمی بورڈ چیئرمین کے لیے سندھ یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد چانڈیو کا نام تجویز
لاڑکانہ بورڈ چیئرمین کے لیے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اکیڈمکس خالد حسین مہر کا نام تجویز
👍
😮
❤️
6