
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
February 28, 2025 at 07:25 PM
❤️دعا❤️
ماشاءاللہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
آج بروز جمعہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عشاء کے وقت نماز تراویح ادا کی گئ اور کل پہلا روزہ ہے
الحمدللہ!!🌙❤️
عرب ممالک اور جہاں جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے سب کو بھت بھت مبارک ❤️
#سعودی_عرب #رمضان_كريم
https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤️
🤲
🎉
👍
😢
🫀
26