🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
March 1, 2025 at 08:57 AM
🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* 🌷 *آج کا کیلینڈر* 🥀 *30 شعبان 1446ھ* 🪷 *یکم مارچ 2025* *بروز ھفتہ* 💦 ‏ ‏*حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: عورت کے لیے صحن میں نماز پڑھنے سے زیادہ افضل یہ ہے کہ وہ کمرے میں نماز پڑھے، اور کمرے میں بھی زیادہ افضل یہ ہے کہ وہ کسی پوشیدہ جگہ میں نماز ادا کرے۔* ( *سنن ابی داود حدیث: 570* )
❤️ ♥️ 7

Comments