BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
February 20, 2025 at 01:41 PM
” اطلاع برائے انٹرویوز کلاس فور “ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ایسے سکونتی اُمیدوار جہنوں نے کلاس فور تقرری کیلئے درخواستیں جمع کروائی ہیں ، وہ اُمیدوار اپنے تعلیمی اسناد اور اپنے بے روزگار کارڈ کے ہمراہ بروز ہفتہ ، مورخہ 22 فروری 2025ء ، ٹائم صُبح نو (09) بجے بمقام گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ، کڑی علیزئی ، نزد حق نواز پارک ، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان انٹرویو کے لیے پیش ہو کر سکروٹنی کمیٹی کو اپنے کاغذات چیک کروائیں ،،، نوٹ ۔۔۔ ایک عدد فوٹو ، فوٹو کاپی اسناد ، بے روزگار کارڈ اور قومی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ساتھ لے کر آئیں ۔۔۔ بحکمِ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) (DEO Female) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ۔
Image from BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس): ” اطلاع برائے انٹرویوز کلاس فور  “   ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ایسے سکون...
😮 1

Comments