سنہرے اوراق📜📜
سنہرے اوراق📜📜
February 22, 2025 at 04:30 AM
کبھی کبھار انسان ایسے موڑ پر آ کھڑا ہوتا ہے جہاں سے واپس مڑنا تو دور کی بات ہوتی ہے، جبکہ آگے بڑھنا بھی زندگی کے دشوار لمحوں سے ایک ہوتا ہے۔🕸️ ایسی صورت میں اللہ تبارک و تعالیٰ پر توکل اور مخلص رشتوں سے مشورہ کرنا بڑی بہتری کا باعث رہتا ہے۔۔۔✨
❤️ 👍 11

Comments